- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
رحیم یار خان میں بکری چوری کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور اس پر چڑیل ہونے کا الزام لگا دیا، اس خاتون سے متعلق اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسا میک اپ کرتی کے اس کے چڑیل ہونے کا گمان ہوتا تھا۔
شہریوں کا کہنا ہے یہ خاتون ایسا میک اپ کر کے پاؤں میں گھنگرو باندھتی جس سے دیکھنے والوں کو اس کے چڑیل ہونے کا یقین ہو جاتا اور لوگ اسے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں
پولیس نے جب اسے گرفتار کیا تو تفتیش میں پتہ چلا کہ یہ کوئی خاتون نہیں بلکہ مرد ہے جس کی شناخت عمران ولد قمر دین کے نام سے ہوئی ہے اور جٹکی بستی کا رہائشی ہے۔ جوکہ میک اپ کر کے گھومتا اور لوگوں کے بھاگنے پر بکریاں چوری کرتا جسے اب گرفتار کر کے اس کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps


Comments
Post a Comment