- Get link
- X
- Other Apps
بینگن کو شہد میں ڈبو کر کون کھاتا ہے-- مختلف ممالک کے 6 کھانے جو آپ کو حیران کردیں گے SIX MOST AWKWARD DISHES IN THE WORLD
- Get link
- X
- Other Apps
| جب ہم سفر کرتے ہیں تو، ہمیں اکثر پتہ چلتا ہے کہ جو کھانا ہم استعمال کرتے ہیں وہ دوسرے ممالک میں بہت مختلف ہوسکتا ہے۔ کبھی کبھی، ذائقہ الگ لگتا ہے اور اکثر اوقات ہمیں یہ احساس تک نہیں ہوتا ہے کہ کسی کے ذہن میں انہی کھانوں کو بالکل منفرد اور مختلف انداز میں بنانے کا طریقہ بھی ہوسکتا ہے۔ | ||||
| سرکہ کے ساتھ اسٹرابیری | ||||
اسٹرابیری کو چاکلیٹ یا کریم کے ساتھ کھانا یقیناً ایک بہترین انتخاب ہوسکتا ہے لیکن اسٹرابیری کو سرکہ کے ساتھ کھانے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے- جی ہاں اٹلی میں بعض اوقات اسٹرابیری اس مخصوص انداز میں بھی کھائی جاتی ہے- وہاں کے لوگوں کا خیال ہے کہ سرکہ کا کھٹا میٹھا ذائقہ اسٹرابیری کے میٹھے ذائقے کو مزید بڑھا دیتا ہے
|
- Get link
- X
- Other Apps




Comments
Post a Comment